Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی کی زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سٹی وارڈنز تعینات کرنے کی ہدایت۔

0

کراچی : میئر کراچی کی زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سٹی وارڈنز تعینات کرنے کی ہدایت۔

سوشل میڈیا پر جاری کاموں کے دوروں کے دوران عوامی رہنمائی کے مطالبے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر سٹی وارڈن صائم عمران کو زیرِ تعمیر شاہراہوں پر وارڈنز تعینات کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں، جس کے بعد گورو مندر اور بلوچ پل پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے وارڈنز تعینات کر دیے گئے ہیں۔

Comments
Loading...