Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے جاری شادمان ٹاون میں نالے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ شادمان ٹاون میں نالے کی تعمیر سے پہلے گٹرلائین بھی ڈالی گئی تھی۔

0

کراچی : مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان ٹاون میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس میں ایک آئی ٹی پارک جس کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔ اس کے بعد شادمان ٹاون میں موجود برساتی نالے کی تعمیر، 1 کلومیٹر گٹرلائین اور سڑک کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا۔

شادمان ٹاون میں سب سے پہلے 1 کلومیٹر گٹرلائین ڈالنے کا کام کے ایم سی نے مکمل کیا۔ اس کے بعد نالے کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا۔ جس کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ اب علاقہ مکین اس امید میں ہے کہ جلد از جلد سڑک کی تعمیر کا کام بھی مکمل کرلیا جائے۔

@syedmzeeshan Shadman Town Rain Drain Working Complete by PPP Mayor Karachi Murtaza Wahab #Viral #fyp #foryou #KarachiAlerts #SyedZeeshan ♬ original sound – KarachiAlertsNews
Comments
Loading...