Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

حافظ شیراز احمد کی زیر نگرانی سیکٹر 5ڈی ، یوسی4 ، نیوکراچی ٹاؤن سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔

0

کراچی : نیوکراچی ٹاون یوسی4 سیکٹر 5 ڈی میں سڑکوں کی حالت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین کافی زیادہ پریشان نظر آرہے تھے۔

اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے حافظ شیراز احمد نے اپنی نگرانی میں ٹریکٹر منگوا کر گلیوں کی بحالی کا عمل شروع کردایا۔ جس پر علاقہ مکین نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

حافظ شیراز احمد کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بہتری، ترقیاتی سفر کا اہم مرحلہ ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اس کو جلد از جلد مکمل کرلیں گے تاکہ عوام کی مشکلات کو کم کیا جاسکے۔

Comments
Loading...