Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

علی حسن زرداری کا بچہ جیل اور خواتین جیل کا بھی معائنہ

صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹ

0

علی حسن زرداری کا بچہ جیل اور خواتین جیل کا بھی معائنہ

کراچی : صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹ۔ علی حسن زرداری کا بچہ جیل اور خواتین جیل کا بھی معائنہ۔ جیل کچن کا معائنہ، قیدیوں کا کھانا چیک کیا گیا۔

صوبائی وزیر کی قیدیوں سے ملاقات، مسائل سنے۔ قیدیوں کے ورثاء سے ملاقات، شکایات نوٹ کی گئیں۔ خواتین قیدیوں اور ان کے ورثاء سے علی حسن زرداری کی گفتگو۔

علی حسن زرداری نے جیل اسپتال کا دورہ کرکے مریض قیدیوں کی عیادت کی۔ جیلوں کو اصلاح گاہ بنانے کے مشن پر کام جاری ہے۔

وزیر جیل خانہ جات نے کہا کہ پارٹی منشور کے مطابق عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔

Comments
Loading...