اب میری زندگی دار چینی کی طرح پیاری ہے، ایک خواب کی طرح جس میں، میں رہ رہی ہوں۔ ایشانیہ مہیشوری
ایشانیا مہیشوری ایک اداکارہ ہیں، جو نمستے نیستاما (2020)، پیگل جاکیراتھائی (2016) اور کیا مستی کیا دھوم کے لیے مشہور ہیں۔
اب میری زندگی دار چینی کی طرح پیاری ہے، ایک خواب کی طرح جس میں، میں رہ رہی ہوں۔ ایشانیہ مہیشوری
تفصیلات کے مطابق ایشانیا مہیشوری ایک اداکارہ ہیں، جو نمستے نیستاما (2020)، پیگل جاکیراتھائی (2016) اور کیا مستی کیا دھوم کے لیے مشہور ہیں۔ وہ 7 جنوری 1993 میں ممبئی میں پیدا ہوئی۔ وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماڈل بھی ہیں۔
وہ سوشل میڈیا پر بھر کافی نظر آنے والی اداکارہ ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 1.5 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی۔ جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’اب میری زندگی دار چینی کی طرح پیاری ہے، ایک خواب کی طرح جس میں، میں رہ رہی ہوں‘‘۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کچھ اور پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔