ہیٹس آن یا ہیٹس آف؟ فیصلہ نہیں کر سکتی۔ مہوش حیات
مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں اور پہلے ٹیلی ویژن میں کام کرتی تھیں۔
ہیٹس آن یا ہیٹس آف؟ فیصلہ نہیں کر سکتی۔ مہوش حیات
تفصیلات کے مطابق مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں اور پہلے ٹیلی ویژن میں کام کرتی تھیں۔ اس نے کامیڈی جوانی پھر نہیں آنی سے فلم میں ڈیبیو کیا اور بعد میں وہ ایکٹر ان لا میں نظر آئیں۔ ان کا شمار پاکستان کی مہنگی ترین اداکارہ میں کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شئیر کیں۔جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر 5 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے بھی ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ لکھا کہ ’’ہیٹس آن یا ہیٹس آف؟ فیصلہ نہیں کر سکتی.. 🙃 کیا مجھے زیادہ بار ٹوپیاں مارنی چاہئیں..?? 🤔‘‘۔