میرا سب سے بڑا غم ہے کہ میں ایک ایسے انسان کے ساتھ جوڑی جو میں سے قد میں چھوٹا ہے۔ عائشہ خان
بگ بوس 17 میں وائیلڈ کارڈ انٹری کے بعد عائشہ خان نے منور فاروقی کے کیرئر کو تباہ کرنے کی پوری کوشش کی۔
میرا سب سے بڑا غم ہے کہ میں ایک ایسے انسان کے ساتھ جوڑی جو میں سے قد میں چھوٹا ہے۔ عائشہ خان
بھارت: انڈیا کا سب سے بڑا اور مشہور ریالٹی شو بگ بوس 17 جاری ہے۔ جس میں بہت سے لوگوں نے حصہ لیا ہے۔ یہ ایک ایسا شو ہے جو بہت سارے لوگوں کی اصلیت عوام کو دیکھانے کا کام کرتا ہے۔ یہ شو جہاں لوگوں کو شوبز میں کام دلانے میں اہم قردار ادا کرتا ہے، وہیں یہ لوگوں کے اچھے خاصے کیرئر ختم بھی کرتا ہے۔
بگ بوس 17 میں اس وقت سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والے منور فاروقی بھی موجود ہیں۔ جن کو لوگ ان کے اسٹینڈاپ کامیڈی کی وجہ سے جانتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ریالٹی شو لاک اپ سیزن ون بھی جیتا ہے۔ جس میں ان کو کچا بادام والی لڑکی کے ساتھ پیار بھی ہوگیا تھا لیکن کنگنا رناوت نے اس کو ختم کردیا۔
فل حال بگ بوس میں وائیلڈ کارڈ انٹری کے ساتھ داخل ہونے والئ عائشہ خان نے اندر جاتے ہی اپنی کہانی کچھ ایسے بیان کرنے کی کوشش کی کہ منوور فاروقی غلط دکھیں۔ لیکن جب ایسا نہیں ہوا تو وہ اب شو میں ویسے تو منوور فاروقی کے ساتھ ہیں لیکن ان کی پیٹ پیچھے ان کے خلاف باتیں کرتی نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے بگ بوس 178 میں کہا کہ میرا سب سے بڑا غم ہے کہ میں ایک ایسے انسان کے ساتھ جوڑی جو میں سے قد میں چھوٹا ہے۔ ایک اور موقع پر انہوں نے منوور فاروقی کے بارے میں کہا کہ دشمن کے ساتھ ایک تھالی میں کھانا کھا رہی ہوں۔ ہاں دشمن ہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چبتے تو لوگ بھی ہیں۔ میں یہاں سے جانے کے بعد ان کو نہیں دیکھو گی اور نا ہی ان سے بات کروں گی۔