گانا لانچ پارٹی. خاندان اور قریبی لوگوں کے ساتھ یادگار لمحات۔ ریوا اروڑہ
ریوا اروڑا ایک کم سن لڑکی ہیں۔ جو کے انسٹاگرام پر 11 ملین سے زیادہ فالوورز رکھتی ہیں۔
گانا لانچ پارٹی. خاندان اور قریبی لوگوں کے ساتھ یادگار لمحات۔ ریوا اروڑہ
تفصیلات کے مطابق ریوا اروڑہ ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ جنہوں نے 12 سال کی عمر سے اداکاری شروع کی تھی۔ انہوں نے بہت سے ٹی وی سیرل اور فلموں میں کام کیا۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں ان کے 11 ملین سے زیادہ فالوورز موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا کاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کیں جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’کل رات کے بارے میں، گانا لانچ پارٹی. خاندان اور قریبی لوگوں کے ساتھ یادگار لمحات‘‘۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام سے کچھ اور پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔