مرتضیٰ وہاب نے عزیز بھٹی پارک کے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت ۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عزیز بھٹی پارک پہنچ گئے۔
مرتضیٰ وہاب نے عزیز بھٹی پارک کے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت ۔
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عزیز بھٹی پارک پہنچ گئے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عزیز بھٹی پارک کے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت ۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اوپن اسپیس، باغات اور کھیل کے میدان آباد ہونے سے شہر کے امیج میں اضافہ ہوتا ہے۔ پارکوں میں بچوں اور خواتین کے لئے خصوصی سہولیات مہیا کی جائیں گی ،شہری آئیں اور تفریحی سہولیات سے مستفید ہوں۔