عرفی جاوید وہ ایک لڑکی نہیں ہے وہ ایک کننر ہے۔ فیضان انصاری
میں چاہتا ہوں کہ وہ کننر سماج سے جڑ جائیں۔ اب یہ چیز میں ہائی کورٹ میں بھی ثابت کرنا چاہتا ہوں۔
عرفی جاوید وہ ایک لڑکی نہیں ہے وہ ایک کننر ہے۔ فیضان انصاری
تفصیلات کے مطابق فیضان انصاری ایک ہندوستانی اداکار ہے۔ جو ایمیزون ٹی وی پر بالی ووڈ سپر اسٹار شلپا شیٹی اور انٹرنیٹ سنسنیشن عرفی جاوید کے ساتھ ہندوستانی ڈیٹنگ ریئلٹی شو “ڈیٹبازی” کے لئے مشہور ہے۔ حال ہی میں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عرفی جاوید کے بارے میں بیان دیا۔
انہوں نے کہا کہ عرفی جاوید وہ ایک لڑکی نہیں ہے وہ ایک کننر ہے۔ آج میں اس لئے سامنے آیا ہوں کہ پوری دنیا کو یہ بات پتہ ہونا چاہیئے۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ کننر سماج سے جڑ جائیں۔ اب یہ چیز میں ہائی کورٹ میں بھی ثابت کرنا چاہتا ہوں۔ میں کچھ ثبوت اور گواہ لے کر آرہا ہوں۔ اس حوالے سے میری لکشمی نارائین ترپاٹی جو کننر سماج کی سربراہ ہیں ان سے ملاقات بھی ہے۔ جس طرح وہ ایک گندہ ماحول کررہی ہے۔ وہ ایک کننر ہی کرسکتا ہے جو وہ کررہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے ہاتھ کچھ ایسے ثبوت لگے ہیں جن کے بارے میں میرے وکیل نے کہا کہ وہ ہم کورٹ میں بھی دیکھائیں گے۔
انہوں نے ہاتھ میں ایک بینر بھی اٹھا رکھا تھا جس پر عرفی جاوید کی تصویر تھی اور اس کے اوپر لکھا ہوا تھا کننر۔