Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عرفی جاوید کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو قرارا جواب

ننگے تو سبھی ہیں بھائی، فرق صرف اتنا ہے کہ میں کپڑوں سے اور کچھ سوچ سے۔ عرفی جاوید

0

عرفی جاوید کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو قرارا جواب

تفصیلات کے مطابق عرفی جاوید، ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی لڑکی ہیں۔ وہ اپنی منفرد فیشن انداز اور سوشل میڈیا پر موجودگی کے لیے مشہور ہیں۔ عرفی جاوید 2021 میں ووٹ کے ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی میں نمودار ہونے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ اس کے بعد ان کو ریالٹی شو اسپلٹ ویلا میں بھی دیکھا گیا۔ وہ 15 اکتوبر کو لکھنؤ میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی۔

وہ سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر کافی مشہور ہیں۔ وہاں ان کے 4 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ ان کو اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہاں تک کے ان کو کئی دفعہ جان سے مار دینے کی دھمکی بھی ملئ ہے۔ اس کی وجہ ان کا لباس ہے۔ وہ کسی بھی چیز پھر چاہے وہ کھانے کی ہو یا استعمال کرنے کی اس سے اپنا لباس بنا لیتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کو اکثر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹیوٹر پر۔ ایک پوسٹ میں تنقید کرنے والوں کے لئے لکھا کہ ’’ننگے تو سبھی ہیں بھائی، فرق صرف اتنا ہے کہ میں کپڑوں سے اور کچھ سوچ سے‘‘۔

ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کچھ پوسٹ مندرجہ ذیل ہیںَ

Comments
Loading...