Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک شمیم ممتاز صاحبہ نے معذور افراد کے ساتھ کاٹا۔

فریال تالپور کی عمر دراز کیلئے دعا بھی کیں۔

0

فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک شمیم ممتاز صاحبہ نے معذور افراد کے ساتھ کاٹا۔

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر ادی فریال ٹالپر کی سالگرہ کا کیک شمیم ممتاز صاحبہ نے معذور افراد کے ساتھ کاٹا۔

سابق صوبائی وزیر و ممبر سندھ کونسل شمیم ممتاز نے ڈسیبل ویلفئر اسوسیایشن میں مقیم معذور افراد کے ہمراہ ممبر سندھ اسمبلی اور ورکرز کی شان ادی فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اور ان کی عمر دراز کیلئے دعا بھی کیں۔

اس موقع پر آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدر سلیمان میمن، سٹی کونسلر آسیہ کلیم، پرسنل اسسٹنٹ نجف مزاری، کوآرڈینیٹر زاہد خان، میڈیا کوآرڈینیٹر نظام الدین جدون، بہادر خان، سیدہ جعفری، بلال احمد سمیت دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...