مرتضیٰ وہاب نے ایس ایم بی فاطمہ اسکول گارڈن میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا
مرتضیٰ وہاب نے ایس ایم بی فاطمہ اسکول گارڈن میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا
مرتضیٰ وہاب نے ایس ایم بی فاطمہ اسکول گارڈن میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا
کراچی شہر میں ایک دفع پھر سے پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیر کی صبح ایس ایم بی فاطمہ اسکول گارڈن میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی الطاف ساریو، اساتذہ کرام اور دیگر افسران بھی موجود تھے
کراچی شہر کی ترقی کے لئے مرتضی وہاب ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔