چئیرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ، پیپلز سیکریٹریٹ سندھ، فرید انصاری اور جیالوں کی شرکت
چئیرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ، کراچی شہر میں مختلف مقام پر کیک کاٹا گیا۔
چئیرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ، پیپلز سیکریٹریٹ سندھ، فرید انصاری اور جیالوں کی شرکت
کراچی : شہر بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر جیالوں میں کافی جوش دیکھنے میں آیا ہے۔ اس موقع پر کراچی شہر میں مختلف مقام پر کیک بھی کاٹے گئے اور لوگوں نے جشن منایا۔ اس حوالے سے پیپلز سیکریٹریٹ سندھ، انچارج فرید انصاری صاحب نے بھی کیک کاٹا۔ جس میں جناب کوآرڈینیٹر آصف خان، بلال شیخ اور ایمل خان کے ساتھ دیگر لوگوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر دعا کی بھی احتمام کیا گیا اور چئیرمین بلاول بھٹو کی لمبی عمر کے لئے دعا بھی کی گئی۔