Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے کیلئے بھی بات چیت کی گئی۔

انیس قائم خانی کی فرقان اطیب کے ہمراہ قادری ہاؤس میں ثروت اعجاز قادری و دیگر رہنماؤں سے ملاقات

0

ایم کیو ایم اور سنی تحریک کا شہر قائد کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن مرکزی کمیٹی انیس قائم خانی نے سی او سی انچارج و رکن مرکزی کمیٹی فرقان اطیب کے ہمراہ قادری ہاؤس میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری و دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

ملاقات میں شہر قائد کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نیز امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے کیلئے بھی بات چیت کی گئی۔

Comments
Loading...