ڈاکٹر فاروق ستار کی کوششوں سے اور نادرا کے تعاون سے یوسی وائز نادرا موبائل سروس شروع
دوسرے روز نادرا موبائل سروس یوسی 03 یارو گوٹھ میں عوام الناس کو سہولیات فراہم کررہی ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کی کوششوں سے اور نادرا کے تعاون سے یوسی وائز نادرا موبائل سروس شروع
تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں سینئر مرکزی رہنماء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و حق پرست رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی اور رُکن صوبائی اسمبلی شیخ عبداللہ بھائی کی کوششوں اور نادرا کے تعاون سے یوسی وائز شروع کیئے جانے والی نادرا موبائل سروس کا آج دوسرا روز تھا۔
دوسرے روز نادرا موبائل سروس یوسی 03 یارو گوٹھ میں عوام الناس کو سہولیات فراہم کررہی ہے۔ اِس موقع پر ٹاؤن ممبر شوکت سردار بھائی فرحان قریشی بھائی عارف حسین بھائی یوسی انچارج و اراکینِ یوسی کمیٹی عوام کو بہتر سروس فراہم کرنے اور انکی آسانی کیلئے اہلیانِ یارو گوٹھ کے ہمراہ شناختی کارڈ بنوانے کے عمل میں مصروف ہیں۔