Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم ناصرف اس شہر کے بلکہ پورے ملک کے مظلوم محکوم افراد کے حقوق کی جنگ آئینی قانونی اور سیاسی محازوں پر لڑ رہی ہے۔ خواجہ اظہار الحسن

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے شہر بھر میں بسلسلہ قومی شجر کاری مہم جاری، نارتھ کراچی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام سیکٹر 11/اے ہاکی اسٹیڈیم میں پودے لگا کر مہم کا آغاز

0

ایم کیو ایم ناصرف اس شہر کے بلکہ پورے ملک کے مظلوم محکوم افراد کے حقوق کی جنگ آئینی قانونی اور سیاسی محازوں پر لڑ رہی ہے۔ خواجہ اظہار الحسن

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے شہر بھر میں بسلسلہ قومی شجر کاری مہم جاری، نارتھ کراچی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام سیکٹر 11/اے ہاکی اسٹیڈیم میں پودے لگا کر مہم کا آغازکردیا۔

سینئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم گلوبل وارمنگ کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے جس میں ہر کارکن احساس ذمّہ داری کو محسوس کرتے ہوئے شجر کاری مہم میں حصہ لے اور عوام الناس کو بھی شجر کاری کی اہمیت اور اس کے تحفظ کے لئے ساتھ جوڑے، ایم کیو ایم ناصرف اس شہر کے بلکہ پورے ملک کے مظلوم محکوم افراد کے حقوق کی جنگ آئینی قانونی اور سیاسی محازوں پر لڑ رہی ہے۔ اس موقع پر رُکن صوبائی اسمبلی عبدالوسیم ٹاؤن کے ذمّہ داران و کارکنان اور حق پرست عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Comments
Loading...