Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں اریب خان ولد حلیم خان اور محمد آصف ولد لال محمد شامل ہیں۔

0

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : ڈسٹرکٹ ایسٹ, تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان شہری سے واردات کرنے کی کوشش کر رہے تھے، گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد ڈمی پسٹل، چھینا ہوا موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزمان میں اریب خان ولد حلیم خان اور محمد آصف ولد لال محمد شامل ہیں۔

Comments
Loading...