جیا رائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
میرا رویہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ میرے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں۔ جیا رائے
جیا رائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
تفصیلات کے مطابق جیا رائے ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ جن کا تعلق کلکتہ، بنگال سے ہے۔ وہ 27 اکتوبر 1995 کو کلکتہ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنی اسکولنگ اور کالج کلکتہ سے کیا اور 2016 میں کلکتہ یونیورسٹی سے آرٹس میں گریجویشن مکمل کیا۔ کالج کے وقت سے ہی، وہ فیشن کی دنیا میں دلچسپی رکھتی تھیں اور جلد ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔ ماڈلنگ کے میدان میں وہ کئی فیشن شوز کا حصہ بھی رہیں۔
جیا رائے سوشل میڈیا بالخصوص انسٹاگرام، فیس بک اور اسنیپ چیٹ کی ایک بہت مشہور خاتون اسٹار ہیں۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ایک مقبول انسٹاگرام اسٹار، اداکارہ، فیشن بلاگر، انڈین ماڈل اور سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی خاتون ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ان کے 1.3 ملین فالوور موجود ہیں جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظیار بھی کرتے ہیں۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کچھ پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔