Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ضلعی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، نجمی عالم، تمام اضلاع کے صدور، جنرل سیکٹریری اور انفارمیشن سیکرٹریز موجود تھے۔

0

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ضلعی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

کراچی : کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ضلعی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، نجمی عالم، تمام اضلاع کے صدور، جنرل سیکٹریری اور انفارمیشن سیکرٹریز موجود تھے۔

اجلاس میں کراچی میں اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن میں پارٹی کے دو کارکنان کی شہادت پر ان کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور وفاقی و صوبائی نگران حکومتوں سے ان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس آنے والے عام انتخابات، پارٹی کی تنظیم سازی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments
Loading...