Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پولیس کی جانب سے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں کومبنگ/سرچ آپریشن

آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے۔

0

پولیس کی جانب سے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں کومبنگ/سرچ آپریشن

کراچی : ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی جانب سے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں کومبنگ/سرچ آپریشن جاری ہے۔ یہ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جا رہا ہے۔

آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے۔ بائیومیٹرک ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق/ویریفیکیشن کی جا رہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار کی زیر نگرانی، ایس ایچ او پاکستان بازار، پولیس نفری، لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Comments
Loading...