Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شاہراہ نورجہاں پولیس کی کاروائی, اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر بھی شئیر کردیا گیا ہے۔

0

شاہراہ نورجہاں پولیس کی کاروائی, اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہراہ نورجہاں نے جرائم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون مزید تیز کردیا۔ شاہراہ نورجہاں ایس ایچ او عابد شاہ نے ایک کے بعد ایک کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

حال ہی میں گرفتار ملزمان کا ویڈیو بیان بھی سوشل میڈیا سائیٹ پر شئیر کیا گیا۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پہلے بی یہ لوگ جیل جاچکے ہیں۔ مجرم نے کہا کہ ہم موبائل فون چھین کر ایک اور شخص کو دیتے تھے اور وہ اس کو اپنے گاوں میں بیچ دیا کرتا تھا۔

@karachi.crime.story

♬ original sound – karachi interview
@karachi.crime.story

♬ original sound – karachi interview
Comments
Loading...