Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

رشمیتھا شیٹی کون ہیں اور وہ روڈیز میں کس کی ٹیم میں شامل ہیں؟

0

رشمیتھا شیٹی کون ہیں اور وہ روڈیز میں کس کی ٹیم میں شامل ہیں؟

تفصیلات کے مطابق رشمیتھا شیٹی بھارت میں کرناٹکا میں پیدا ہوئی۔ اسکول کے دنوں سے ہی ان کو ڈانس کا بہت شوق تھا۔ اسکول کے سیزن میں انہوں نے بلیز ڈانس کرو ڈانس ایکیڈمی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ جب وہ کالچ میں آئی تو انہوں نے بہت سی ماڈلنگ میں حصہ بھی لیا۔

سال 2017 میں رشمیتھا شیٹی نے مس فٹ اینڈ فیبولیس کا ٹائیٹل اپنے نام کیا۔ انہوں نے بہت سے گانوں میں بھی کردار ادا کیا ہے۔ سال 2024 میں انہوں نے ہندی کرائم اسٹوری میں بھی اداکاری کی۔ رشمیتھا شیٹی لورڈ شیوا کی ماننے والی ہیں۔

فل حال وہ بھارت کے ریالٹی شو روڈیز ڈبل ایکس میں شامل ہیں۔ جہاں وہ نیہا دھوپیا کی ٹیم میں موجود ہیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام سے کچھ پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔

Comments
Loading...