Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نویں کلاس کے پیپز شروع۔۔۔ اسکول کے باہر بچوں کا ہجوم

سال 2023 نویں کلاس کے پیپر کا آغاز ہوگیا

0

نویں کلاس کے پیپز شروع۔۔۔ اسکول کے باہر بچوں کا ہجوم

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں نویں کلاس کے بورڈ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ آج پہلا دن ہونے کی وجہ سے سڑکوں کے ساتھ ساتھ اسکول کے باہر بھی طالب علموں کا ہجوم دیکھنے میں آیا۔

والدین اپنے اپنے بچوں کے ساتھ سینٹر کے باہر موجود تھے۔ کچھ والدین کو اسکول ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے وہ پہلے اسکول جہاں ان کے بچے کا سینٹر پڑا تھا وہ دیکھنے نہیں آسکے تھے۔

Comments
Loading...