Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بھارت میں ظلم کی انتہا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

بھارت میں اونچی ذات کے نام پر لوگوں کے ساتھ ظلم۔

0

بھارت میں ظلم کی انتہا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

بھارت ایک ایسا ملک ہے جس کی آبادی دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند لوگ صرف مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ اپنی ہندو برادی کے لوگوں کے ساتھ بھی کافی غلط سلوک کرنے کے لئے مشہور ہیں۔

آئے دن سوشل میڈیا پر ایسی حوالے سے کوئی ناکوئی ویڈیو دیکھنے میں آتی ہے۔ لیکن اس دفعہتو ظلم کی انتہا ہی ہوگئی جب اشوک سوین جو کہ پروفیسر آف پیس اینڈ کنفلیکٹ ریسرچ کے ہیں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹیوٹر پر ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ایم پی، انڈیا میں ایک برہمن آدمی ایک قبائلی لڑکے پر پیشاب کر رہا ہے! ملک کو کیا ہو گیا ہے؟’’۔

Comments
Loading...