Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

یونین کمیٹی 7سرجانی سیکٹر 5ای ،کے ڈی اے پارک میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔

نائب امیر ضلع شمالی محترم رضوان شاہ صاحب محمد آصف محفوظ نے خصوصی شرکت کی

0

یونین کمیٹی 7سرجانی سیکٹر 5ای ،کے ڈی اے پارک میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔

کراچی : 02 فروری بروز اتوار کو یونین کمیٹی 7، سرجانی سیکٹر 5ای، کے دی اے پارک میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ نائب امیر ضلع شمالی محترم رضوان شاہ صاحب، محمد آصف محفوظ نے خصوصی شرکت کی۔ ناظم علاقہ حماد مشتاق، چئیرمین امید علی، وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی، کونسلرز محفوظ قریشی، جاوید کریم، یوسی05# وائس چیئرمین مشتاق احمد، کارکنان جماعت اسلامی عثمان غنی، صالح، ارشدعلی، شعیب، جاوید اختر بھی موجود تھے۔

زمہ داران و کارکنان علاقہ نے شرکت کی۔ الخدمت فری میڈیکل کیمپ سے 200سے زائد مختلف بیماریوں کے مریضوں نے استفادہ حاصل کیا۔ الخدمت فری میڈیکل کیمپ کو عوام الناس نے بے حد پسند کیا اور جماعت اسلامی الخدمت کا شکریہ ادا کیا۔

Comments
Loading...