آئیے مل کر صاف ستھرا، صحت مند پنجاب کے لیے کام کریں۔ مہوش حیات
تفصیلات کے مطابق مہوش حیات پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ ان کی محنت کی وجہ سے آج وہ اس مقام کو حاصل کرپائیں ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی زیادہ نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے فین کے لئے ویڈیو اور تصاویر شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ ہم اسموگ کو اکثر سیسن کا سمجھ کر توجہ نہیں دیتے ہیں۔ لیکن جب سانس لینا مشکل ہو جائے اور بچے، بزرگ بہت زیادہ متاثر ہوں ، تو یہ صرف موسم نہیں بلکہ ہلٹ ایمرجنسی بن جاتی ہے۔ پنجاب حکومت نے اسموگ اور ہوا میں پولوشن کے حوالے سے بہت سخت انفورسمنٹ شروع کی ہے۔ یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صرف پالیسی کافی نہیں ہوتی ہیں، جب تک ہم اپنا قردار ادا نا کریں۔ اس کے لئے ہم اور آپ کیا کرسکتے ہیں۔ مزید ویڈیو میں دیکھیں۔