کراچی منتخب نمائندے عوامی مسائل سے باخوبی واقف ہیں،محدود وسائل میں بلدیاتی مسائل کو حل کررہے… Webdesk Oct 24, 2024 0 چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر الیون ڈی جامع مسجد توحیدی کے اطراف جاری روڈ کارپیٹنگ کا جائزہ لیا۔
خبریں کراچی جاری ترقی اور آنے والے منصوبوں کے آغاز کا مشاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ Webdesk Oct 24, 2024 0 ترقی، ترقی، اور ترقی. ہم کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ کی قیادت میں پہلے دن سے آخری دن تک اس لفظ کے ساتھ کراچی کے لیے پرعزم ہیں۔
خبریں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا پانچ گھنٹے طویل دورہ Webdesk Oct 24, 2024 0 اس موقع پر صوبائی وزرا ناصر شاہ، سعید غنی، ڈپی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید اور پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل وقار مہدی نے بھی جلسے سے خطاب کیا۔
کراچی سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے اے ڈی صاحب عامر حسین جاکھرو کا شکایت پر فوری ایکشن Webdesk Oct 23, 2024 0 علاقہ میں مختلف مقام پر چھوٹی کچرا کنڈی کی شکایت یوسی 2 میں موصول ہوئیں۔
اہم ترین ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کی دبنگ کاروائی، انڈا موڑ پر ٹیم کے ساتھ موجود Webdesk Oct 23, 2024 0 ایس ایچ او فیض الحسن اپنی ٹیم کے ساتھ انڈا موڑ پر موجود۔
پولیس اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا پرانا گولیمار میں کاشف سندھی کے منشیات کے اڈے پر چھاپہ Webdesk Oct 22, 2024 0 گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ہے۔
خبریں اجلاس میں مالی سال 2023-24 کے لئے نظرثانی شدہ بجٹ کے تخمینہ کی بھی منظوری دی گئی۔ Webdesk Oct 22, 2024 0 کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(کے ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے کے ڈی اے کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ تخمینہ اور مالی سال 2023-24 کے نظرثانی تخمینہ کی منظوری دے دی۔
خبریں سعید غنی کی زیر صدارت سندھ لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس Webdesk Oct 22, 2024 0 اجلاس میں اس معاملے کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی رپورٹ آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایات دی۔
پولیس تھانہ اتحاد ٹاؤن قائم خانی کالونی میں کھلی کچہری کا انعقاد Webdesk Oct 22, 2024 0 کھلی کچہری میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں علاقہ عوام نے شرکت کی۔
پولیس شاہراہِ نور جہاں بلاک-ایس میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ Webdesk Oct 21, 2024 0 دو طرفہ فائرنگ اور تعاقب کے بعد ڈاکو عثمان غنی مسجد میں گھُس کر چھپ گئے جنہیں عوام کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔