پولیس تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کا تین رکنی رکشہ گینگ سے دوبدو فائرنگ کا تبادلہ۔ Webdesk Jul 18, 2024 0 گشت پر مامور پولیس نے رکشہ سوار ملزمان کو رُکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔
خبریں میں اس کے ذریعہ اپنی طلاق کا اعلان کرتی ہوں۔ دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ Webdesk Jul 17, 2024 0 طلاق کا اعلان انہوں نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔
کراچی کراچی شہر میں شدید گرمی، بادل ہونے کے باوجود بھی شہری گرمی سے پریشان Webdesk Jul 17, 2024 0 کراچی میں اس وقت گرمی کی شدت کا احساس 53 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
کراچی شادمان ٹاون سیکٹر 14-بی میں ایک نامعلوم شخص کی ہلاکت کا معملہ Webdesk Jul 17, 2024 0 موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
کراچی سرجانی ٹاون میں مختلف مقام پر سڑک کے پیچ ورک کا کام مکمل کرلیا گیا Webdesk Jul 16, 2024 0 چیئرمین امید علی قاضی صاحب اور وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی صاحب کی کوشیشوں سےسڑک پر پیچ ورک اپنی نگرانی میں کروا دیا گیا ہے۔
کراچی شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا علم و جلوس شادمان ٹاؤن نمبر 2 کے روایتی راستوں سے… Webdesk Jul 16, 2024 0 جلوس کے راستوں میں عزاداروں نے سبیل امام حسین علیہ السلام کا اہتمام بھی کیا
کراچی جناع روڈ شیرشاہ کی رہائشی دو سگی بہنوں کے اغوا کا معمہ حل کرلیا گیا۔ Webdesk Jul 16, 2024 0 دونوں بہنوں کو گھر میں آ کر پڑھانے آنے والے معلم کی جانب سے اغواء کیا گیا تھا۔
خبریں سندھ فوڈ اتھارٹی کا 11 مصنوعات کو انسانی صحت کے لئے نقصاندہ قرار۔ Webdesk Jul 16, 2024 0 کولسن کمپنی کی 11 مصنوعات انسانی استعمال کے لیے غیر صحت بخش پائی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی مزمل حسین ہالیپوٹو
کراچی سعید غنی جانب سے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کی حوصلہ شکنی کرنے کی ہدایات Webdesk Jul 15, 2024 0 کراچی کے کسی بھی علاقہ میں اب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلا کسی امتیاز کے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ عبدالرشید سولنگی
کراچی مسجد و امام بارگاہ آلِ محمد سیکٹر 5-سی/3نارتھ کراچی سے ماتمی جلوس بر آمد۔ Webdesk Jul 15, 2024 0 میو نسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن ایاز حمید اللہ بلوچ نے منتظمین جلوس کمیٹی کے ہمراہ جلوس کی قیادت کی۔