Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کامران رضا نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

اس موقع پر آصف خان اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جیالے موجود تھے۔

0

کامران رضا نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

کراچی : پی ایس 130 یوسی 2 شادماں ٹاؤن کے رہنے والے کامران رضا نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ڈسٹرک سینٹرل پیپلز سیکٹیریٹ کے انچارج عاطف مشتاق بلوچ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، آصف خان اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جیالے موجود تھے۔

Comments
Loading...