Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

فرئیر ٹریفک سیکشن آفیسر کی بروقت اطلاع، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ٹریفک انجینئرنگ بیورو کی مینٹیننس ٹیم کا فوری ایکشن

0

فرئیر ٹریفک سیکشن آفیسر کی بروقت اطلاع، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ٹریفک انجینئرنگ بیورو کی مینٹیننس ٹیم کا فوری ایکشن

کراچی : تین تلوار پر نشے کے عادی افراد نے ٹریفک سگنلز کی پاور کیبل چوری کر لی تھی۔ فرئیر ٹریفک سیکشن آفیسر کی بروقت اطلاع پر کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ٹریفک انجینئرنگ بیورو کی مینٹیننس ٹیم نے نئی پاور کیبل ڈال کر ٹریفک سگنل بحال کر دیا، جس سے عوام کو آسانی ہوئی۔

Comments
Loading...