کراچی کی قیادت نے ضلعِ سینٹرل میں عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔
شہر کی قیادت کا عوامی خدمت کے اس سفر کو مزید تیز، مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے عزم کا اظہار۔
کراچی کی قیادت نے ضلعِ سینٹرل میں عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔
کراچی : کراچی کی قیادت نے ضلعِ سینٹرل میں عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ ناظم آباد، خصوصاً عباسی شہید اسپتال آنے والوں کی شکایات کا بروقت ازالہ کر دیا گیا۔ ایس پاس روڈ کی کارپیٹنگ اور آوٹ پاور بلاکس کے کام کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔
ساتھ ہی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال میں بچوں کے لیے جدید این آئی سی یو کا ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور دیگر افسران کے ہمراہ باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ شہر کی قیادت کا عوامی خدمت کے اس سفر کو مزید تیز، مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے عزم کا اظہار۔