پندرہ سال میں کراچی کو تباہ کردیا، قبضے ہورہے ہیں، کراچی کے نوجوانوں سے روزگار چھین لیا، تعلیم، صحت، کھیل کے میدان سب برباد کردیے۔ اب کون سی کارکردگی باقی رہ گئی ہے؟
چیئرمین آفاق احمد نے جنرل ورکر اجلاس میں نئی تشکیل پانے والی زونل کمیٹیوں اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریوں کی مبارک باد دی اور کہا کہ تمام ذمہ داران اور کارکنان آئندہ انتخابات کی بھر پور تیاریاں شروع کردیں۔
مئیر کراچی بھی آج باقاعدہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے گوکہ وہ اس وقت پر کراچی کے عوام کی خدمت کررہے ہیں لیکن آج باقاعدہ حلف اٹھا کر عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں گے ۔ سعید غنی
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا ادارہ نور حق میں میئر کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کی بدترین دھاندلی،منتخب نمائندوں کو اغواء اور لاپتا کرنےالیکشن کمیشن کی مجرمانہ غفلت اور جماعت اسلامی کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پریس…