Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ کے مختلف علاقوں بشمول کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد۔

آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

0

سندھ کے مختلف علاقوں بشمول کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں بشمول کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد۔ آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

کراچی جنوبی میں 13 ستمبر 2024 سے لے کر 17 ستمبر 2024 تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ کراچی شرقی میں 13 ستمبر، 16 ستمبر اور 17 ستمبر 2024 تک پابندی ہوگی۔ کراچی غربی میں 16 اور 17 ستمبر 2024 کو پابندی ہوگی۔

جبکہ حیدرآباد میں 12 ربیع الاول تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

Comments
Loading...