Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی آمد

0

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی آمد

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی آمد۔ مائونٹیڈ پولیس – گھوڑا سوار اہلکاروں نے وزیراعلیٰ سندھ کو اسکاف دیکر کالج تک پہنچایا۔

انسپکٹر جنرل سندھ پولیس اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ 131ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شریک۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب ۔ ۔ ۔

Comments
Loading...