کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میٹرک پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔
شہر میں ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے، میئر کے ٹیلنٹ پروگرام شروع کیا ہے۔
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میٹرک پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔
کراچی : کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میٹرک پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔ شہر میں ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے، میئر کے ٹیلنٹ پروگرام شروع کیا ہے۔ میئر نے نوجوانوں کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔ میئر نے طلباء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرکاری شعبے کی کارکردگی کا ثبوت ہے، کیونکہ دونوں طلباء کا تعلق سرکاری سکولوں سے ہے۔
پہلی پوزیشن ہولڈر حافظ عبدالرافع کے لیے ائی فون اور دوسری پوزیشن ہولڈر رومیسا عمران کے لیے لیپ ٹاپ بطور انعام اعلان کیا۔