تاجر اور دیگر برادریوں کے رہنماؤں کی ڈاکٹر عشرت العباد کے پیغام اور جدوجہد سے متاثر ہوکر ایم پی پی میں شمولیت کا اعلان۔ سیدہ فردوس
تاجر اور دیگر برادریوں کے رہنماؤں کی ڈاکٹر عشرت العباد کے پیغام اور جدوجہد سے متاثر ہوکر ایم پی پی میں شمولیت کا اعلان۔ سیدہ فردوس
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور اطراف کے شہروں میں ایم پی پی کے مظاہرے، پاک فوج سے یکجہتی، جعفر ایکسپریس واقعہ کی شدید مذمت۔ ڈاکٹر عشرت العباد کے بیانیہ کی تائید متعدد خواتین، بزرگ و تاجر اور دیگر برادریوں کے رہنماؤں کی ڈاکٹر عشرت العباد کے پیغام اور جدوجہد سے متاثر ہوکر ایم پی پی میں شمولیت کا اعلان۔ سیدہ فردوس کا ویلکم۔
معروف شخصیات پیر بسم اللہ شریف، مہتاب رفیق، خاص طور پر صوبیدار ریاض ستی کی ریلی میں خصوصی شرکت۔ ایکس سروس مین ایم پی پی میں شامل اور مظاہرے میں شرکت۔ ریٹائرڈ صوبیدارمحمد ریاض ستی، ظہور احمد، سلیمان خان، غفور، حوالدرار رستم خان، ریٹائرڈ لارنس نائیک مصدق حسین، ریٹائرڈ صوبیدار محمد فرید، گلفراز، مقصود، نائب صوبیدار سلیم ٓ(ر)سلیم اختر، لائنس نائیک رب نواز، نائیک محمد رفاقت حسین، صوبیدار محمد شوکت، سپاہی منیب اختر، صوبیدار ذوالفقار، حوالدار عبدالرحمان، رفاقت حسین،نیک محمد، حاجی واحد حسین، لائنس حوالدارمحمد وارث، حوالدار ذولفقار حسین، نائیک سراج الحق، حوالدار محمد ادریس، جان اکبر(ایف سی)، نائیک محمد شفیق کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور شمولیت بھی کی۔