Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

لیاقت آباد میں 1300 طلبہ و طالبات میں کورسز اور بیگز کی تقسیم شاندار تقریب

پہلی بار ٹاؤن کی سطح پر میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم۔

0

لیاقت آباد میں 1300 طلبہ و طالبات میں کورسز اور بیگز کی تقسیم شاندار تقریب

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لیاقت آباد کی ٹاؤن انتظامیہ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی جانب سے لیاقت آباد میں 1300 طلبہ و طالبات میں کورسز اور بیگز کی تقسیم شاندار تقریب کے زریعے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی

پہلی بار ٹاؤن کی سطح پر میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم۔ جماعت اسلامی نے طالب علموں کے لئے پہلے ہی بنو قابل پروگرام شروع کررکھا ہے۔ اب طالب علموں میں اس طرح انعمات کی تقسیم سے طالب عملوں کی حوصلہ افضائی ہوگی۔

Comments
Loading...