تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کراچی : ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں دو مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں شعیب ولد عبدالشاہد اور عبدالمالک ولد طوریالہ شامل ہیں۔
کراچی پولیس عوام کی خدمت کے لئے ہمیشہ تیار ہے۔