Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جمال احمد کا امتحانی مراکز میں اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ دورہ۔

0

جمال احمد کا امتحانی مراکز میں اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ دورہ۔

تفصیلات کے مطابق مورخہ 14 اپریل 2025، بروز پیر کو ممبر صوبائ اسمبلی نارتھ ناظم آباد پی ایس 130، جمال احمد کا امتحانی مراکز میں اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ دورہ۔ دورے میں حلقے کے دیگر اسکولوں کے ساتھ ساتھ بڑے امتحانی مراکز گلوبل اسکول شادمان، آرچڈ اسکول، ڈان پبلک اسکول شامل ہیں۔

مراکز کے پرنسپل سے ملاقات کی اور دیگر سہولیات بشمول پانی کی فراہمی کو بھی دیکھا۔ انہوں نے امتحان کے دوران کلاس میں جاکر بھی بچوں کو دیکھا۔ یاد رہے کہ جمال احمد نے اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ پہلے بھی دورے کرتے رہے ہیں۔

Jamal Ahmed visits the examination centers along with the Assistant Commissioner.
Jamal Ahmed visits the examination centers along with the Assistant Commissioner.
Comments
Loading...