خواجہ اجمیر نگری پولیس نے جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کارروائیاں کر کے متعدد ملزمان گرفتار کرلیا
کراچی : تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کارروائیاں کر کے متعدد ملزمان گرفتار کر لیے۔
اسٹریٹ کرائم: ندیم عرف موٹا، 30 بور پستول + 3 راؤنڈز۔ منشیات: زبیر احمد، 140 گرام چرس۔
گٹکا/ماوا: منتظر خان، 45 پیکٹ؛ محمد احمد، 30 پیکٹ + 35 کلو چھالیہ۔ تمام مقدمات متعلقہ ایکٹ کے تحت درج۔