مہوش حیات اور ہنی سنگھ ،ریپ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں میں اور پہلے ٹیلی ویژن میں کام کرتی تھیں۔
مہوش حیات اور ہنی سنگھ ،ریپ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
تفصیلات کے مطابق مہوش حیات پاکستان کی وہ اداکارہ ہیں جنہوں نے ترقی کے سفر میں کافی مشکلات کا سامنا کیا لیکن حمت نہیں ہاری۔ آج انہوں نے جو مقام حا صل کیا ہے وہ سب کے سامنے ہیں۔ ایسی طرح بھارت کے مشہور گلوکار اور ریپر ہنی سنگھ نے بھی اپنی زندگی میں کافی مشکلات جھلیں ہیں اور آج ان کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا ہے۔
حال ہی میں مہوش حیات اور ہنی سنگھ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔ جس میں ہنی سنگھ کو مہوش حیات کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں ہنی سنگھ نے ایک ریپ بھی سنیایا۔