Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جمال احمد کاغنی دہلوی اسکول مصطفی آباد ،بھٹو کالونی کا دورہ

اسکول کے مسائل پر پرنسپل سر بات چیت کری گئی

0

جمال احمد کاغنی دہلوی اسکول مصطفی آباد ،بھٹو کالونی کا دورہ

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے جمال احمد عوام کا درد باخوبی جانتے ہیں۔ اس حوالے سے وہ سوشل میڈیا واٹس ایپ گروپ کے زریعے عوام سے رابطہ میں بھی ہیں۔ لوگ ان کو واٹس ایپ پر اپنے مسائل سے اگاہ کرتے ہیں اور جمال احمد ان کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے نظر بھی آتے ہیں۔

حال ہی میں ایم پی اے جمال احمد نے بلدیاتی انچارج عبدالخالق، کمیٹی ممبر خالد غوری، عدیل صاحب کمیٹی کے ہمراہ یوسی 19 غنی دہلوی اسکول مصطفی آباد بھٹو کالونی کا دورہ کیا۔اسکول کی حالت کو دیکھ انہوں نے تشویش کا اظہار کیا۔ اسکول کے مسائل پر پرنسپل سر بات چیت بھی کری گئ اور ان کو حل کرانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Comments
Loading...