ایم پی اے ریحان اکرم کی “اپنی مدد آپ” نامی محلہ کمیٹی سے ملاقات
ایم پی اے ریحان اکرم کی “اپنی مدد آپ” نامی محلہ کمیٹی سے ملاقات
ایم پی اے ریحان اکرم کی “اپنی مدد آپ” نامی محلہ کمیٹی سے ملاقات
تفصلات کے مطابق ایم کیو اپم پاکستان کے منتخب ایم پی اے ریحان اکرم نے رمضان المبارک میں بھی عوامی رابطہ مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے علاقہ کے لوگوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش شروع کردی ہے۔
حال ہی میں حق پرست ركن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس -122 ریحان اکرم نے سیکٹر 5سی2 نارتھ کراچی ٹاؤن میں ندیم صاحب کے گھر میں “اپنی مدد آپ” نامی محلہ کمیٹی سے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ یوسی آرگنائزر وکمیٹی بھی موجود تھی۔ اہلِ محلہ نے ریحان اکرم کو الیکشن میں جیتنے کی مبارک باد دی۔ ملاقات میں علاقے کودرپیش مساٸل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔