Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

صوبائی وزیر سعید غنی کی صحافی حفیظ بلوچ کی رہائشگاہ آمد

صوبائی وزیر سعید غنی کی صحافی حفیظ بلوچ کی رہائشگاہ آمد

0

صوبائی وزیر سعید غنی کی صحافی حفیظ بلوچ کی رہائشگاہ آمد

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی کی صحافی حفیظ بلوچ کی رہائشگاہ آمد۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے صحافی حفیظ بلوچ سے ان کے جواں سال بھائی سہیل احمد کے انتقال پر تعزیت کی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی کا مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا

اس موقع پر یوسی شانتی نگر گلشن اقبال ٹاؤن کے چئیرمین سکندر حسن ،وائس چیئرمین حاجی اسلم کلمتی اور پیپلزپارٹی کے مقامی عہدیداران بھی موجود تھے

Comments
Loading...