Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

محمد نعیم شیخ کی 10 محرم الحرام کے سلسلے میں لگائی گئی سبیل امام حسین میں شرکت

محمد نعیم شیخ کی 10 محرم الحرام کے سلسلے میں لگائی گئی سبیل امام حسین میں شرکت

0

محمد نعیم شیخ کی 10 محرم الحرام کے سلسلے میں لگائی گئی سبیل امام حسین میں شرکت

تفصیلات کے مطابق چیئرمین ٹی ایم سی کورنگی محمد نعیم شیخ نے انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی جانی میمن کے ہمراہ لانڈھی ٹاؤن میں رفیق باجوہ کی جانب سے 10 محرم الحرام کے سلسلے میں لگائی گئی سبیل امام حسین میں شرکت کی۔

اس موقع پر چیئرمین نعیم شیخ کے ہمراہ رکن سندھ کونسل پیپلز پارٹی اسد مجاھد چیئرمین یوسی 2 قاری اسرار اے ڈی چانڈیو، سر معیز الدین، ادریس شیخ، سنی، علی بلوچ، زیشان ابڑو، راجہ بابر، خان افسر صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس-95 و پولیٹیکل سیکرٹری ٹو چیئرمین ٹی ایم سی کورنگی وقار لودھی و دیگر موجود تھے۔

Comments
Loading...