Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عید کے تیسرے دن بھی جماعت اسلامی کے نمائیندے اور سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ کی ٹیم کام کرنے میں مصروف

شادمان ٹاون کے مختلف مقام کو صاف کرایا جارہا ہے۔

0

کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین کی ہدایت پر نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں صفائی کا عمل آج عید کے تیسرے دن بھی جاری ہے۔ نارتھ ناظم آباد یوسی 2 شادمان ٹاون میں جماعت اسلامی کے نمائیندے، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ٹیم کے ساتھ مل کر مختلف مقام کو صاف کررہے ہیں۔

شادمان ٹاون میں موجود شادمان پارک اور مسجد والی گلی میں موجود کچرے کو صاف کرلیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر جگہ کو بھی صاف کیا جارہ ہے۔ علاقہ مکین نے اس پر کونسلر اور چئیرمین کا شکریہ بھی ادا کیا۔

@z.thakur Resident of Shadman Town North Nazimabad Town UC-2 #foryoupage #foryou #fyp #fypシ #viral ♬ original sound – Thakur
Comments
Loading...