شادمان ٹاون میں ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی کوششوں اور ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈ سے روڈ کی تعمیر کا اغاز ہو چکا ہے۔ یہ سڑک بیزات لکھنوئی مسجد سے لے کر امام بارگاہ زین العابدین ماریہ بلاک ون تک بنے گا۔
اس روڈ کی تعمیر کے موقع پر بلدیاتی انچارج فیضان، مظفر، عباس، ایم پی اے جمال احمد، دانش اور یو سی 16 کے ارگنائزر عدیل بابو موجود تھے۔ انہوں نے وہاں شادمان ٹاون کے سماجی کارکن عمیر عثمانی سے گفتگو بھی کئی۔
علاقہ مکین نے ترقیاتی کام کے آغاز پر خوشی کا اظہار کیا۔