ڈاکٹر عاصم حسین اور سید مسرور احسن کا ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس کا دورہ
ڈاکٹر عاصم حسین اور سید مسرور احسن کا ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس کا دورہ
ڈاکٹر عاصم حسین اور سید مسرور احسن کا ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس کا دورہ
کراچی : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر و سینیٹر سید مسرور احسن کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سیکٹرل آفس کا دوراہ کیا۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری دل محمد اور سابق صدر ضلع وسطی سید سہیل عابدی، نثار عزیز آبادی، شہزاد عالم، اسد علی شاہ، ذاکر بلگتی، نیر امام رضوی، پیپلز لیبر یونین ڈی ایم سی سینٹرل کے چیئرمین محمد علی بلوچ، جنرل سیکرٹری بلال ناصر، انفارمیشن سیکرٹری رضوان علی اور دیگر عہدے داران اور کارکنوں کارکنان بھی موجود تھے۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور جلد ہی آفس کا افتتاح کیا جائے گا۔