Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اورنگی کے علاقے بلوچ گوٹھ میں ضلع ویسٹ پولیس کا سرچ آپریشن

سرچ آپریشن ایس ایس پی صاحب ضلع ویسٹ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جارہا ہے۔

0

اورنگی کے علاقے بلوچ گوٹھ میں ضلع ویسٹ پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی : ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے بلوچ گوٹھ میں ضلع ویسٹ پولیس کا سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن ایس ایس پی صاحب ضلع ویسٹ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جارہا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔ کومبنگ/سرچ آپریشن میں متعلقہ سب ڈویژنل ایس ایچ اوز ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف کے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Comments
Loading...